تمام مسلکوں کو جوڑنے میں مولانا اسحاق صاحب رحمہ اللہ نے پوری کوشش کی الللہ ربءکریم نے مولانا صاحب رحمہ اللہ کو دینی علوم سے فیضیاب فرمایا بہت افسوس ھے انکی زندگی میں ان سے ملاقات کا شرف حاصل نہ ہوسکا...... الللہ ربءکریم درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے... آمین یا رب العالمین.🌹🌹 ی