اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب سے التماس ہے کہ حضرت بلال باوا صاحب دامت برکاتہم العالیہ برکاتہ کی طبیعت اب کیسی ہے ہم کو بتادیں مہربانی ہوگی اور حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ برکاتہ بلال باوا صاحب کو میرا میری والدہ ماجدہ کا سلام کہہ دیں اور ان سے دوعاوں کی درخواست کردیں کہ وہ میر بیٹی نمرہ کے لیے دوعا کردیں کہ اللّٰہ تعالیٰ اس کو الافیات والی شوہر کے سایہ والی لمبی عمر کےساتھ اولاد نرینہ کی عظیم نعمت عطاء فرمائیں اور ذاتی گھر بھی عطاء فرمائیں آمین ثمہ آمین
آپ سب سے التماس ہے کہ حضرت بلال باوا صاحب دامت برکاتہم العالیہ برکاتہ کی طبیعت اب کیسی ہے ہم کو بتادیں مہربانی ہوگی اور حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ برکاتہ بلال باوا صاحب کو میرا میری والدہ ماجدہ کا سلام کہہ دیں اور ان سے دوعاوں کی درخواست کردیں کہ وہ میر بیٹی نمرہ کے لیے دوعا کردیں کہ اللّٰہ تعالیٰ اس کو الافیات والی شوہر کے سایہ والی لمبی عمر کےساتھ اولاد نرینہ کی عظیم نعمت عطاء فرمائیں اور ذاتی گھر بھی عطاء فرمائیں آمین ثمہ آمین