فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، عدالت کا انصاف سے کوئی تعلق نہیں، انتخابات کا نتائج سے کوئی تعلق نہیں، پارلیمینٹ کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں اور صحافت کا آزادی اظہار سے کوئی تعلق نہیں رب العالمین کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں،سب اللہ کی مرضی سے ہو گآ انشاللہ ہر ظلم کا حساب ہو گا انشاءاللہ
What a tragedy and also low for an American president. That he has to rely on a man ,who was supposed to go to jail for mega corruption ,with waterproof evidence, but was made prime minister by Generals, just because he is yes sir boy .
جن ممالک میں سسٹم اور نظام کے تحت زندگی گزاری جاتی ہے وہاں انسان تو انسان جانور بھی تہذیب سیکھ جاتے ہیں اور ایک ہم ہے جہاں جانور تو کیا انسان بھی درندے بنے ہوئے ہیں
25 کروڑ عوام کی خود کمزوری ہے پیٹ تین چار ہزار بندہ اس عوام کو لوٹ رہا ہے پاکستان کو انہوں نے تباہ کر دیا عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے پورے پاکستان کی عوام بنگلہ دیش سری لنکا ترکی نیپال کی طرح نکلے چوروں کے گھروں میں داخل ہو جائیں انہیں مارنا شروع کریں ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لے اگر اس ٹائم عوام نہ نکلی تو ہمارے بچے بھی چوروں کے غلام رہیں گے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے
رب العالمین کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں،سب اللہ کی مرضی سے ہو گآ انشاللہ ہر ظلم کا حساب ہو گا انشاءاللہ