The Law Every Pakistani Should Understand | Constitution, Islam & Your Future

Global Bench

Global Bench

314 views

The Law Every Pakistani Should Understand | Constitution, Islam & Your Future  

پاکستان کا آئین صرف قانون کی کتاب نہیں، بلکہ ہمارے نظام، حقوق اور ذمہ داریوں کی بنیاد ہے۔

اس خصوصی پوڈکاسٹ میں پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد کے ساتھ آئینِ پاکستان، اسلامی قانون، نظامِ انصاف اور نوجوان نسل کے کردار پر اہم گفتگو کی گئی۔نوجوان قانون کو کیسے سمجھیں، اس شعبے میں آگے کیسے بڑھیں اور اپنی صلاحیتوں کے ذریعے ملک و معاشرے میں مثبت کردار کیسے ادا کریں؟ جانیے اس فکر انگیز گفتگو میں۔



#PakistanLaw #ConstitutionOfPakistan #IslamicLaw #Podcast #globalbench