ماں کے پیٹ سے کوئی ڈائریکٹ بدمعاش پیدا نہیں ہوتا ھمارا معاشرہ اور ماحول انسان کو بدمعاش بننے پر مجبور کرتا ھے نہ ناجی بٹ کے بھائی کو مارتے نہ وہ بدمعاش بنتا اور مظہر تبی کی والدہ کو بھی پولیس والے نے استری لگا جلایا تھا تو اس نے اسی پولیس والے کی لاش جلا دی تھی ایسے بہت سے واقعات آپ کو دیکھنے کو ملیں گے
السلام علیکم عامر مرزا صاحب بہت ہی اچھا اور تفصیلی اپ جائزہ پیش کر رہے ہیں برائے مہربانی یہ جو اپ کے ہوسٹ مسٹرر علی ان کا تو بٹن دبا ئیں یہ غیر ضروری سوالات کر کے بات کے تسلسل کو متاٹر کرتے ہیں غیر ضروری سوالات کرتے ہیں
Advocate Saeed ka qatal apni ankhoo se dekha tha me ne shamnagar road per ,baba hanifa ne kia tha AJ b jab kabi yad ata ha woh scene to khoof mahsoos hota ha mujhy.😂