رب کریم ہمارے سب مرحُومین کی مغفرت و بخشش فرمائے اور بحثیت انسان جو غلطیاں کوتاہیاں اُن سے ہوی وہ محض اپنے فضل و کرم سے معاف فرمائے اور قبر کی منازل آسان فرمائے اور ہمیں بھی موت سے پہلے سچی توبہ کرنا نصیب فرمائے اور اپنی آخرت کے لیے زیادہ سے زیادہ اخلاص کے ساتھ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲❤️❤️❤️
Masterpiece and all time favorite qawwali. Whenever I listened it encourages me to do good things. May Allah bless NFAK and writer Jannah tul Firdos. Aameen
Othe Amlan De Hony Ne Navede || Nusrat Fateh Ali Khan ||Best Qwali ||#NFAK