Life after death means only this: That a person after his or her cremation, re-appears and contacts living person/s for whatever small duration or a living person could contact the one who is no more and could give such evidences that the said contact with dead person could be established.
علم کی دنیا کا ٹھاٹے مارتا سمندر ۔ عزت مآب محترم فراز صدیقی صاحب ۔ جو کہ پچھلے ڈھائی سال سے عوام کی خدمت میں اپنا علم بانٹ رہیں ہیں۔ بہترین مزاج ۔ دھیمہ لہجہ ۔ شستہ اردو ۔ہس مکھ مزاج ۔ ہمارے لئے بہت فخر کی بات ہے۔ ہمیں فراز صدیقی بھائ سے علمی استفادہ حاصل ہے ۔❤❤❤❤❤❤
Awais bhai AP k mutabiq bht nainsaafi hai dunya main zulm inequality badsoorti etc agr life after death nahi hai to ye is se bhi bari ziadti hogi in logo k Sath Jo dunya main compromised Zindagi Gulzar Kay Jain gey.......Baki khobsorti ka myar chitta hona ya lamba hona humara insani ka apna bnaya hua hai ....
ڈاکٹر فیض صاحب نے نہایت مدلل اور شاندار جوابات دیے۔ خاص طور پر یہ بات بہت اہم ہے کہ دہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے سائنس اور دلیل کی زبان اختیار کی جانی چاہیے۔ ڈاکٹر فیض صاحب کے ساتھ گفتگو کے دوران اویس صاحب کے چہرے پر نظر آنے والی پریشانی بھی واضح تھی، کیونکہ ان کے سامنے ایک ایسے مدبر، سنجیدہ اور گہری علمی بصیرت رکھنے والے شخص کی گفتگو تھی جو ہر نکتے کو دلیل اور علم کے ساتھ بیان کر رہے تھے۔