Humraaz Meray Urdu Novel | ہمراز میرے Romantic Urdu Novels| lasted Urdu Novel| 07 Oct
emotionalstory #urduaudiobook #fmchannel #seemashahid #novela #ramzeishq #urdu #boldurdunovel #urdunovel #classicurdustory
یہ سارا پیسہ رکھ لو پر ہمارا بھائی کو چھڑ واد و وکیل صاحب۔" وہ کم سن لڑکی ہزار کے چند مڑے تڑے نوٹ ٹیبل پر زوار جیلانی کے سامنے رکھتی منت بھرے لہجے میں نہیں بولی۔ وہ ایک مشہور اور مہنگا ترین وکیل تھا جسے ہائر کرنے کی اوقات سب کی تھی۔ " میں اتنے زیادہ پیسے نہیں لے سکتا۔ تمہارے بھائی کو چھڑوانا میر اکام ہے بدلے میں شادی کرو گی مجھ سے ؟" وہ دلچسپی سے اس پٹھانی لڑکی کو دیکھتے بولا۔ جسکا منہ اسکی بات پر ضرورت سے زیادہ کھلا تھا۔ زوار کی ماں کب سے اسکو شادی کیلئے مجبور کر رہی تھی اسلئے انکی ماڈرن پسند سے بچنے کیلئے زوار کو اس لڑکی سے بہتر آپشن اور کوئی نہیں ملا تھا۔۔ " بتاؤ۔۔۔؟"
گیاCopyright Notice
All Rights reserved
© FM Channel & Seema Shahid
اس مواد، آڈیو، اسکرپٹ، وائس یا ویڈیو کے کسی بھی حصے کو بغیر اجازت کاپی، ری اپلوڈ، ری یوز یا دوبارہ تقسیم کرنا منع ہے۔
Unauthorized use may result in copyright claim, strike, or legal action.
#Novela #UrduNovel #UrduAudiobook #EmotionalStory #FMChannel #SeemaShahid