Surah Rahman Full | Beautiful Quran Recitation with Urdu Translation | سورة الرحمن fast Recitation

Sukoon through Quran

Sukoon through Quran

589 views

🌙 Surah Rahman — دل کو سکون دینے والی تلاوت 🤍

اس ویڈیو میں مکمل سورۃ الرحمٰن خوبصورت قرآن تلاوت اور اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔

سورۃ الرحمٰن ہمیں اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کو یاد دلاتی ہے اور بار بار یہ سوال کرتی ہے:

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

✨ رات کے پُرسکون وقت میں سنیں
🤍 قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں
🌙 دل کو سکون دینے والی خوبصورت تلاوت

اگر ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 کریں، Share کریں اور Sukoon Through Quran کو Subscribe کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#SurahRahman #Quran #QuranRecitation #SurahRahmanFull #Islamic #QuranWithTranslation #SukoonThroughQuran